Name | : Adnan Lone |
Religion | : Muslim |
Profession | : Business |
Marital Status | : Divorced |
Education | : High School |
|
میں اپنے لیے ایک خوبصورت شریف اور سمارٹ لڑکی کی تلاش میں ہوں لڑکی کی عمر 24 سال تک ہو لڑکی کنواری ہو, لڑکی زیادہ پڑھی لکھی بے شک نہ ہو اخلاق کی اچھی ہونی چاہیے بد زبان نہ ہو خاندان اچھا ہونا چاہیے بس مسلمان ہو عزت کرنے والی ہو, میں الحمدللہ دیکھنے میں برا نہیں ہوں خوبصورت ہوں , میں جرمنی کے شہر ہمبرگ میں رہتا ہوں میرا ٹرانسپورٹ کا ذاتی کاروبار ہے ویل سیٹلڈ ہوں زمین اور جائیداد کی مجھے کمی نہیں ہے اللہ کا دیا سب کچھ ہے میں نے جو کچھ بھی کمایا وہ میں نے پاکستان میں لگایا ہوا ہے میری خواہش ہے کہ میں ائندہ انے والے وقت میں پاکستان میں شفٹ ہو جاؤں اور پاکستان میں ایک خوبصورت گھر بناؤں اور کاروبار بنا کے وہاں ہی رہوں بس مجھے ایک عزت کرنے والی اور عزت کروانے والی خوبصورت بیوی کی ضرورت ہے, لالچی لوگوں سے گزارش ہے کہ دور رہیں اور مجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں, میرا رابطہ نمبر: زیرو چار نو ایک ساتھ اٹھ تین سات اٹھ چھ نو اٹھ زیرو +491783786980
|
Advertisements
|
|
|
It is ok to contact this poster with commercial interests.
644 Visits
|